کورونا وائرس، حکومت کا بڑے پیمانے پر میڈیکل آلات درآمد کرنے کا فیصلہMarch 19, 2020ویب ڈیسک0 میڈیکل آلات چین سمیت تین بڑے ممالک سے درآمد کیے جائیں گے، ڈیڑھ لاکھ ٹیسٹنگ کٹس، ایک ہزار سے زائد وینٹی لیٹرزاوراسکینرز منگوائے جارہے ہیں