میت پر سیاست فواد چوہدری ہی کر سکتے ہیں، مریم اورنگزیبDecember 22, 2018ویب ڈیسک0 مریم اورنگزیب نے کہا کہ میاں جاوید کے معاملے میں مجرمانہ غفلت سامنے آنے کے بعد نیب نے شہبازشریف کی طبی معائینے کی درخواست کو پر لگادئیے ہیں