سپر ہیرو ’ایدھی بابا‘ کی تیسری برسیJuly 8, 2019ویب ڈیسک0 عبدالستار ایدھی کی ساری طاقت ان کے دل میں تھی جس کی وجہ سے وہ انسانیت کی خدمت کرتے تھے اور اچھائی کو فروغ دیتے تھے۔