میجر جنرل عمر احمد بخاری نے ڈی جی رینجرز سندھ کے عہدے کا چارج سنبھال لیاApril 27, 2019سید عارفین0 ڈی جی رینجرز کا عہدہ سنبھالنے کی تقریب رینجرز ہیڈ کوارٹرز میں ہوئی جہاں سبکدوش ہونے والے ڈی جی رینجرز میجر جنرل محمد سعید نے میجر جنرل عمر بخاری کو سندھ رینجرز کی کمان سونپی۔