ایران: لینڈنگ کے دوران جہاز میں ایئرپورٹ پر آتشزدگیMarch 20, 2019ویب ڈیسک0 تمام مسافروں کو جہاز سے بحفاظت نکال لیا گیا ہے۔ سرکاری حکام کے مطابق کسی مسافر کو زخم بھی نہیں آئے ہیں۔