نیب کے پاس حکومتی پالیسیوں میں مداخلت کا کوئی اختیار نہیں، عدالتSeptember 16, 2019فرح مہہ جبین0 عدالت عالیہ کے چیف جسٹس اطہرمن اللہ نے نجی موبائل فون کمپنی کی نیب تفتیش کے خلاف دائر درخواست پر سماعت کے دوران یہ انتہائی اہم ریمارکس دیے ہیں۔