معیشت کو مضبوط بنانے کے لیے دیگرممالک کے ساتھ تجارت اورایکسپورٹ کے حجم کو بڑھانا ہو گا، وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی

شاہ محمود قریشی نے کہا کہ معاشی کارکردگی کو جانچنے والے بین الاقوامی ادارے پاکستان کی معاشی صورت حال میں بہتری کی نوید سنا رہے ہیں۔