ایف آئی اے کے اپنے لوگوں نے اسمگلرز کیساتھ ڈیٹا شئیر کیا، ڈائریکٹر ایف آئی اےJuly 10, 2019نعمان مقصود0 کسٹم حکام نے کمیٹی کو بتایا کہ حکومت نے ایک موبائل لانے پر بھی ڈیوٹی عائد کردی ہے۔ بیرون ملک سے اب کوئی ایک بھی فون لائے گا ڈیوٹی دے گا۔