روٹی، کپڑا اور مکان کے نام پر عام آدمی کو دھوکا دیا گیا، عثمان بزدارMay 1, 2019ویب ڈیسک0 70 سال سے عام آدمی کے حالات نہیں بدلے تو یقیناََ ماضی کے حکمرانوں سے کوئی غلطی ہوئی ہے، وزیراعلیٰ پنجاب