آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے صوبہ سندھ میں منگریو،ٹنڈو محمد خان میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت کا اعلان کیا ہے۔

ترجمان پٹرولیم ڈویژن کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیاہے کہ غوری بلاک کےڈھاریاں 1معدنی کنویں سے 372بیرل یومیہ خام تیل ملنےکی توقع ہے