اسلام آباد: مارگلہ ایونیو ماحولیاتی جائزے کے بغیر شروع کرنے کا انکشافOctober 11, 2021فرح مہہ جبین0 مارگلہ ایونیو کی تعمیر پہلے شروع کی اور ماحولیاتی منظوری کی درخواست بعد میں کی گئی، پاک ایپا