طالبان کا قطر مذاکرات میں خواتین کو بھی شریک کرنے کا اعلانApril 15, 2019رائٹرز0 طالبان کے اس فیصلے کے بعد خواتین کو پہلی مرتبہ مذاکراتی عمل میں نمائندگی ملے گی۔