ایشیائی بینک پہلی بار پاکستانی روپے میں بانڈ جاری کرے گاNovember 18, 2020ویب ڈیسک0 اس بانڈ سے پاکستان کو ڈالر میں قرضے کے حصول میں بے مثال مدد ملے گی، مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ