فردوس عاشق اعوان کا رانا ثنااللہ کو دو ارب ہرجانے کا نوٹسJune 8, 2019ویب ڈیسک0 وکلا نے جو قانونی نوٹس بھیجا ہے اس میں مؤقف اختیار کیا ہے کہ فردوس عاشق اعوان دنیا بھر میں ایک قابل اور ایماندار سیاستدان کے طور پر جانی جاتی ہیں۔