کچھ امیدواروں کو فائدہ دلانے کیلئے سی ایس ایس امتحان میں رولز تبدیل کرنے کا انکشافSeptember 4, 2019نعمان مقصود0 یہ انکشاف آج سینیٹر طلحہ محمود کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے کابینہ سیکرٹریٹ کے اجلاس میں کمیٹی چیئرمین ہی کی جانب سے کیا گیا۔