چیف جسٹس پاکستان 31 جولائی کو روس روانہ ہونگےJuly 23, 2019جاوید سومرو0 چیف جسٹس پاکستان روس کے فیڈرل بیلف سروس کے سربراہ کی دعوت پر کانفرنس میں شرکت کے لیے روس جائینگے۔