قومی ٹیم نے 349 رنز کا بڑا ہدف باآسانی 4 وکٹوں کے نقصان پر 49 ویں اوور میں حاصل کر لیا۔
قومی ٹیم کی جانب سے کپتان بابراعظم 103، امام الحق 74، اور محمد رضوان 45 رنز بنا کر نمایاں رہے۔
پاکستان کا ٹاپ آرڈر بہت مضبوط ہے اگر کل ایک بھی کھلاڑی سنچری اسکور کر جاتا تو نتیجہ مخلتف ہوتا
مارٹن گوپٹل نے 73 اور کولن مونرو نے 58 رنز کی نا قابل شکست اننگز کھیلی
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ویمن ٹیموں کے درمیان 6 مئی سے ون ڈے اور ٹی ٹوینٹی میچز کھیلے جائیں گے۔




