اسلام آباد: یوم پاکستان کی تیاریاں مکمل، 13سرگرمیوں پر پابندی عائدMarch 14, 2019ویب ڈیسک0 18 مارچ سے30 مارچ تک پریڈ گراؤنڈ کے اطراف تمام شادی ہالزاور ہوٹلز بند رہیں گے اور بس اڈے بھی بند رکھے جائیں گے۔