کورونا ڈیوٹی: وقار یونس نے اپنی ڈاکٹر اہلیہ کو ہیرو قرار دے دیاMarch 30, 2020ویب ڈیسک0 وقار یونس کی بیگم فریال وقار پیشے کے لحاظ سے ڈاکٹر ہیں اور اسڑیلیا میں دیگر ڈاکٹروں کے ہمراہ فرنٹ لائن پر ڈیوٹی سرانجام دے رہی ہیں