حکومت پنجاب کا بڑا یو ٹرن، بسنت منانے کا اعلان کرکے فیصلہ واپسJanuary 23, 2019ارشد چوھدری0 بسنت نہ منانے کا فیصلہ سینئر صوبائی وزیر عبدالعلیم خان کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں کیا گیا۔