بریسٹ کینسر سے متعلق عوامی آگہی کے لئے پی اے ایف کمپلیکس اسلام آباد میں واکOctober 9, 2019ویب ڈیسک0 اس موقع پر خاتون اول بیگم ثمینہ علوی نے بھی اس واک میں شرکت کی۔ انکی آمد پر بیگم تزئین مجاہد، صدرپاکستان ائیر فورس وویمن ایسوسی ایشن نے انکا استقبال کیا۔