ماسکو میں ’ہم نیوز‘ نے بھارتی مندوبین اور میڈیا کو چپ کرادیاMarch 28, 2019ویب ڈیسک0 بھارتی مندوبین کو آئینہ دکھایا تو نئی دہلی میں موجود بھارتی افراد کو چپ لگ گئی بلکہ بعض تو احساس ’شرمندگی‘ سے منہ بھی چھپاتے محسوس ہوئے۔