وزیراعظم عمران خان سے معروف صنعت کاروں اور کاروباری شخصیات کی ملاقاتSeptember 3, 2019ابراہیم راجا0 وزیر اعظم آفس میں ہونے والی ملاقات میں میاں محمد منشاء، بشیر علی محمد،علی حبیب، شاہد حسین، خلیل ستار، ثاقب شیرازی، شاہد عبداللہ،طارق سہگل،عارف حبیب، مصدق ذوالقرنین اور سکندر مصطفی شامل تھے۔