بی جے پی کی اسلام دشمنی عیاں کرنے پر صحافی کو جان سے مارنے کی دھمکیاںApril 25, 2020ویب ڈیسک0 دھمکیاں ان سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی طرف سے دی گئیں جن میں سے کچھ کو بھارتی وزیراعظم نریندر مودی بھی فالو کر رہے ہیں۔