مقبوضہ کشمیر :بھارتی غاصبانہ قبضے کے101ویں دن کی صورتحالNovember 13, 2019ویب ڈیسک0 مین اسٹریم سیاسی لیڈران کو قید کر دینے سے کشمیر میں سیاسی بحران پیدا ہوا ہے اور آج 100 ایام کے بعد بھی جاری ہے۔سیاسی رہنما 100دنوں سے لگاتار قید میں ہیں۔