خیبر پختونخوا سے 25 ہزار 981، بلوچستان سے 20 ہزار 583 شناختی کارڈ بند کئے گئے
خیبر پختونخوا سے 25 ہزار 981، بلوچستان سے 20 ہزار 583 شناختی کارڈ بند کئے گئے
گزشتہ 3سال کے دوران ملک بھر میں 27 ہزار سے زائد موبائل نمبر، 22 ہزار 984 آئی ایم ای آئیز کو بلاک کیا گیا
ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ہوئے بغیر قانونی حقوق سے محروم رہیں گے ، پولیس حکام