کرس گیل کو شلوار میں ناڑا ڈالنے کا چیلنجFebruary 26, 2021ویب ڈیسک0 ویسٹ انڈیز کے مایہ ناز کرکٹر کرس گیل شلوار میں ناڑا ڈالنے کا چیلنج پورا کرنے میں کامیاب ہو گئے۔