عدالت نے پنجاب حکومت کو شریف خاندان کی زمین کے انتقال کی منسوخی سے روکدیاApril 15, 2021ویب ڈیسک0 ُپنجاب حکومت نے شریف خاندان کی 127 کنال اراضی کا انتقال منسوخ کرکے رقبہ بحق سرکار ضبط کیا