ویکسین کیوں نہیں؟ سیکرٹری صحت سندھ کو شوکاز نوٹس جاریSeptember 25, 2019ساجد اعوان0 چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ سندھ میں کتے کےکاٹنے پر لگائی جانے والی ویکسین دستیاب نہیں ہے۔اسلام آباد سے لوگ آجاتےہیں مگر سندھ والے لوگ نہیں آتے۔۔لاڑکانہ میں بچہ تڑپ تڑپ کر مرگیاذمہ دار کون ہے؟