اسلام آباد میں ڈاکو راج، سینیٹر کا دفتر لٹ گیا، عملہ یرغمالAugust 28, 2021جاوید سومرو0 پولیس ذرائع کے مطابق مسلح ملزمان سینیٹر کامران مرتضیٰ کے دفتر سے 53 ہزار روپے لوٹ کرفرار ہوگئے۔