خیبر پختونخوا میں بارشوں اور سیلاب سے ہلاکتوں کی تعداد 400 سے تجاوز کر گئیAugust 24, 2025ویب ڈیسک0 بونیر میں سب سے زیادہ 337 افراد لقمہ اجل بنے ، 2 ہزار 945 مکانات کو جزوی نقصان ، 577 مکمل تباہ ہوئے ، پی ڈی ایم اے