فیڈرل بورڈ آف ریونیو میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سیل قائمOctober 3, 2019شیراز حسنات0 ایف بی آر حکام کا کہناہے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس سیل قائم کرنے کا مقصد ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عملدرآمد کو یقینی بنانا ہے۔