100 گرام مالٹے میں تقریباً 53 ملی گرام اور سیب میں صرف 4.6 ملی گرام وٹامن سی پایا جاتا ہے
یہ ہاضمے کی رفتار کو سست کر کے دیر تک پیٹ بھرا رہنے کا احساس دیتا ہے
سیب میں قدرتی شوگر ہوتی ہے، خالی پیٹ کھانے سے خون میں گلوکوز کی سطح اچانک بڑھ سکتی ہے
کسانوں نے محکمہ زراعت سے باغات پر اسپرے کرنے کا مطالبہ کر دیا۔
آلو کی فی کلو قیمت 40 روپے، پیاز 60 روپے، مٹر 140 روپے اور بھنڈی 250 روپے تک پہنچ گئی ہے
فالج صرف جسم کے کسی حصے کو مفلوج نہیں کرتا بلکہ موت کا بھی سبب بن سکتا ہے۔
نرس ایما وائسٹ کا کہنا ہے کہ سیبی پیدا ہونے کے وقت اس قدر چھوٹی تھی کہ اسے بمشکل بستر پر دیکھا جا سکتا تھا اور اس کا وزن بچوں کے جوس کے ڈبے کے برابر تھا۔
سرکاری کمیٹیاں بھی ہمیشہ کی طرح ’فوٹو‘اور ’ویڈیو‘ سیشنز کراکر لوگوں کو ’ریلیف‘ فراہم کرنے کا دعویٰ کررہی ہیں۔






