پچھلے پانچ دنوں سے سول اسپتال میں موجود ہوں، اسپتال کا عملہ چیک اپ کے لیے نہیں آتا، مریضہ کا الزام

سول اسپتال کی ڈاکٹر فوزیہ اور ڈاکٹر افشاں کے خلاف تھانہ عید گاہ میں مقدمہ عدالتی حکم پر درج ہوا ہے۔