بابری مسجد تنازع: سنی وقف بورڈ نے متبادل زمین کی پیشکش قبول کرلیFebruary 24, 2020ویب ڈیسک0 اتر پردیش سنی سینٹرل وقف بورڈ نے ایودھیا میں مسجد کی تعمیر کے لیے حکومت کی جانب سے 5 ایکڑ زمین کی پیشکش قبول کرلی