سمندری راستے سے پاکستان کیساتھ تجارت کے نئےدور کا آغاز ہوگیاMay 29, 2020ویب ڈیسک0 گوادرپورٹ سے افغانستان کوٹرانزٹ ٹریڈ کی شروعات ہوگئی ہیں اور بیرون ملک سے افغانستان بھیجی جانے والی کھاد کو پاکستان میں پیک کیا جائے گا