بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سلیپرسیل کا اہم رکن کراچی سے گرفتارJuly 15, 2020ویب ڈیسک0 ایف آئی اے نے بتایا کہ ملزم نے بھارت میں چودہ ماہ دہشت گردی کی تربیت لی۔ گرفتار ملزم بم بنانے اور جدید ہتھیار چلانے کا ماہر ہے