قصور: ساتویں جماعت کی 12 سالہ کمسن طالبہ سلمیٰ اغواOctober 6, 2019ویب ڈیسک0 بچی گزشتہ روز سے لاپتہ ہے اور اسکول سے واپس گھر نہیں آئی ہے جس کی وجہ سے مجھے شک ہے کہ اسے اغوا کرلیا گیا ہے۔ والد مشتاق