پاکستانی حکومت اور عوام کو قومی دن پربہت مبارک ہو، شہزادہ محمد بن سلمان
پاکستانی حکومت اور عوام کو قومی دن پربہت مبارک ہو، شہزادہ محمد بن سلمان
سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے بذریعہ خط پیغام بھجوایا
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی پالیسی ناکام ہو چکی ہے، یواین سیکریٹری جنرل کوخط لکھا، بھارت کوئی ناٹک رچا سکتا ہے،وزیر خارجہ
وزیراعظم پاکستان نے سعودی قیادت سے ملاقاتوں میں مسئلہ کشمیر بھرپورطریقے سے اجاگربھی کیا۔