حج قرعہ اندازی بینکوں کی درخواست پر ایک دن کے لیے مؤخرMarch 10, 2019ویب ڈیسک0 سرکاری حج اسکیم کی قرعہ اندازی منگل 12 مارچ کو ہو گی۔وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نور الحق قادری قرعہ اندازی کریں گے۔