ہنزہ: پاک چین سرحد تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھل گئیApril 2, 2019ویب ڈیسک0 تجارتی سرگرمیوں کے لیے دوبارہ کھولی جانے والی پاک چین سرحد پر ڈی جی این سی بریگیڈیئر اقبال عاصم نے سست گوجال پر پرچم کشائی کی۔