سرینگرہائی وے پر گاڑی سے 64 کلوگرام منشیات برآمدFebruary 2, 2022ویب ڈیسک0 گاڑی کی تلاشی کے دوران 48 کلو افیون اور 16 کلو چرس نکلی، اے این ایف