پولیس کی حراست میں ملزمان کی ہلاکت،آئی جی پنجاب کا بڑا اعلانSeptember 6, 2019طلحہ سعید0 کسی بھی ضلع سے زیر حراست ملزم کی ہلاکت کا واقعہ سامنے آنے پر متعلقہ ایس پی اور سرکل افسر کے ساتھ ڈی پی او کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔