9 مئی واقعات ، لاہور میں سرکاری املاک کو 10 کروڑ ، 68 لاکھ کا نقصان پہنچا ، عدالت میں رپورٹ پیشMay 29, 2025ویب ڈیسک0 پولیس اور رینجرز کی 21 گاڑیاں تباہ ہوئیں ، ٹریفک سگنلز اور سیف سٹی کمیرے بھی توڑے گئے