10 محرم الحرام تک کچھ علاقوں میں موبائل فون سروس جزوی طور پر معطل رہے گی, پی ٹی اے حکام
انٹرنیٹ سروسز پر پابندی کی کوئی ہدایت نہیں ملی ہے، پی ٹی اے
اسلام آباد، کراچی، اور پشاور میں موبائل فون انٹرنیٹ سروسز بحال ہو گئی ہیں۔
ٹیلی کام سروسز جاری رکھنے کیلئے نیشنل گرڈ سے بجلی کی جلد بحالی ناگزیر ہے، ٹیلی کام انڈسٹری کے حکام کا مؤقف
پی ٹی اے اور سیلولرز موبائل آپریٹرز نے اسٹیٹ بینک کو خط لکھ دیا۔
مسئلہ حل کردیا ہے، ٹوئٹر سپورٹ حکام کا دعویٰ
ٹوئٹر سروسز برطانیہ، سوئزر لینڈ، واشنگٹن اور نیویارک میں زیادہ متاثر ہوئی ہیں۔
ایک ہفتے کے دوران فیس بک اور انسٹا گرام کی سروسز دوسری مرتبہ متاثر ہوئی ہیں۔
سروسز بند ہونے کی وجہ سے کم از کم 4 ہزار 500 کینیڈین شہریوں کو نوکریوں سے محروم کر دیا گیا۔
کورونا پابندی پر تنبیہ کرنا ملازم کو مہنگا پڑ گیا۔
گرینڈ ہیلتھ الائنس سرکاری اسپتالوں کی نجکاری کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔








