کیا پاکستان اسٹاک مارکیٹ ساٹھ ہزار کی بلند ترین سطح کو چھو لے گی؟December 30, 2019ویب ڈیسک0 سرمایہ کاری کے معروف بینک جے ایس گلوبل کیپیٹل نے تازہ رپورٹ میں کہا ہے کہ 2021 تک مارکیٹ 60,000 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچے گی