آصف زرداری اور فریال تالپور کے ریمانڈ میں پانچ ستمبر تک توسیعAugust 19, 2019ویب ڈیسک0 لطیف کھوسہ نے اپنے مؤکل کو جیل میں اے کلاس دینے اور فاروق ایچ نائیک نے اپنی مؤکلہ کو آئی پوڈ دینے کی استدعا کی۔