نیب آغا سراج درانی کیخلاف 4 ہفتوں میں تفتیش مکمل کرے، سندھ ہائیکورٹApril 24, 2019ساجد اعوان0 آغا سراج درانی کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دینے اور ضمانت سے متعلق درخواست کی سماعت چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کی سربراہی میں بنچ نے کی ۔