بلوچستان میں بارش : لسبیلہ میں 4 افراد جاں بحق،لوگوں کی نقل مکانیFebruary 21, 2019ایوب ترین0 تحصیل لاکھڑا کا صدر مقام اوتھل سے زمینی رابطہ بھی منقطع ہوگیا ہے۔ عوام سخت سردی میں حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔