آئی جی پنجاب کے احکامات پر عملدرآمد: 6 تھانوں کے ایس ایچ اوز معطلApril 6, 2021ویب ڈیسک0 ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے معطل کیے جانے والے تمام افسران کو فوری طور پر پولیس لائنز رپورٹ کرنے کا حکم دیا ہے۔